Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 882 (سنن النسائي)

[882]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْہِ وَحِينَ رَكَعَ وَحِينَ رَفَعَ رَأْسَہُ مِنْ الرُّكُوعِ حَتَّی حَاذَتَا فُرُوعَ أُذُنَيْہِ

حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے منقول ہے،انھوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا،آپ جب نماز میں داخل ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے۔اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے،اس وقت بھی (ہاتھ اٹھاتے) حتی کہ وہ کانوں کے کناروں کے برابر ہوجاتے۔