Sunan Al-Nasai Hadith 883 (سنن النسائي)
[883] إسنادہ ضعیف
ابو داود (737)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا فِطْرُ بْنُ خَلِيفَةَ عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّہُ رَأَی النَّبِيَّ ﷺ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْہِ حَتَّی تَكَادَ إِبْہَامَاہُ تُحَاذِي شَحْمَةَ أُذُنَيْہِ
حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،انھوں نے نبی ﷺ کو دیکھا،جب آپ نے نماز شروع فرمائی تو اپنے ہاتھ اٹھائے حتی کہ قریب تھا،آپ کے انگوٹھے کانوں کی لوؤں (نچلے کنارے) کے برابر ہوجاتے۔