Sunan Al-Nasai Hadith 884 (سنن النسائي)
[884]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَمْعَانَ قَالَ جَاءَ أَبُو ہُرَيْرَةَ إِلَی مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ فَقَالَ ثَلَاثٌ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَعْمَلُ بِہِنَّ تَرَكَہُنَّ النَّاسُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْہِ فِي الصَّلَاةِ مَدًّا وَيَسْكُتُ ہُنَيْہَةً وَيُكَبِّرُ إِذَا سَجَدَ وَإِذَا رَفَعَ
حضرت سعید بن سمعان سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مسجد بنی زریق کی طرف آئے اورکہنے لگے: تین چیزیں ایسی ہیں جن پر رسول اللہ ﷺ عمل کرتے تھے لیکن لوگوں نے انھیں چھوڑ دیا ہے: آپ نماز میں اچھی طرح ہاتھ اٹھا کر رفع الیدین کرتے تھے۔آپ کچھ دیر خاموش رہا کرتے تھے۔اور آپ جب سجدہ کرتے یا سر اٹھاتے تو اللہ اکبر کہتے۔