Sunan Al-Nasai Hadith 925 (سنن النسائي)
[925]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ عَنْ الْفَضْلِ بْنِ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ إِبْرَاہِيمَ السَّكْسَكِيِّ عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ إِنِّي لَا أَسْتَطِيعُ أَنْ آخُذَ شَيْئًا مِنْ الْقُرْآنِ فَعَلِّمْنِي شَيْئًا يُجْزِئُنِي مِنْ الْقُرْآنِ فَقَالَ قُلْ سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلَّہِ وَلَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ وَاللہُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللہِ
حضرت ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی ﷺ کے پاس حاضر ہوا اور کہنے لگا: میں قرآن مجید یاد نہیں کرسکتا،مجھے کوئی ایسی چیز سکھا دیجیے جو مجھے قرآن مجید کی جگہ کفایت کرسکے۔آپ نے فرمایا: ’’تم [سبحان اللہ،والحمدللہ،ولاالٰہ الا اللہ،واللہ اکبر،ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم] ’’اللہ پاک ہے،اسی کی تعریف ہے،اللہ سب سے بڑا ہے اور برائیوں سے بچنا اور نیکی کی توفیق ملنا اللہ کے سوا کسی سے ممکن نہیں۔وہ عالی ہے،عظمت والا ہے‘‘ پڑھ لیا کرو۔‘‘