Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 926 (سنن النسائي)

[926]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي الزُّہْرِيُّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا أَمَّنَ الْقَارِئُ فَأَمِّنُوا فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تُؤَمِّنُ فَمَنْ وَافَقَ تَأْمِينُہُ تَأْمِينَ الْمَلَائِكَةِ غَفَرَ اللہُ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب پڑھنے والا (امام) آمین کہے تو تم بھی آمین کہو کیونکہ فرشتے بھی آمین کہتے ہیں،چنانچہ جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل گئی،اللہ تعالیٰ اس کے سابقہ تمام گناہ معاف کردیتا ہے۔