Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 960 (سنن النسائي)

[960]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَرَأَ النَّجْمَ فَسَجَدَ فِيہَا

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے سورہ نجم تلاوت فرمائی تو اس میں سجدہ کیا۔