Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 970 (سنن النسائي)

[970]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ رَقَبَةَ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ قَالَ أَبُو ہُرَيْرَةَ كُلُّ صَلَاةٍ يُقْرَأُ فِيہَا فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخْفَاہَا أَخْفَيْنَا مِنْكُمْ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہر نماز میں قرآن پڑھا جاتا ہے۔جس نماز میں ہمیں رسول اللہ ﷺ نے سنا دیا (اونچی آواز سے پڑھا) ہم نے تمھیں سنا دیا اور جس نماز میں ہم سے مخفی رکھا (آہستہ پڑھا) ہم نے تم سے مخفی رکھا۔