Sunan Al-Nasai Hadith 971 (سنن النسائي)
[971]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ أَنْبَأَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ فِي كُلِّ صَلَاةٍ قِرَاءَةٌ فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخْفَاہَا أَخْفَيْنَا مِنْكُمْ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہر نماز میں قراءت ہے،جو ہمیں اللہ کے رسول ﷺ نے سنائی ہے،وہ ہم نے تمھیں سنائی اور جو آپ نے ہم سے مخفی رکھی وہ ہم نے تم سے مخفی رکھی۔