Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 972 (سنن النسائي)

[972] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (830)

أبوإسحاق عنعن۔

انوار الصحیفہ ص 328

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ بْنِ صُدْرَانَ قَالَ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْبَرِيدِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي خَلْفَ النَّبِيِّ ﷺ الظُّہْرَ فَنَسْمَعُ مِنْہُ الْآيَةَ بَعْدَ الْآيَاتِ مِنْ سُورَةِ لُقْمَانَ وَالذَّارِيَاتِ

حضرت براء (بن عازب) رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی ﷺ کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھ رہے تھے اور ہمیں چند آیتوں کے بعد ایک آیت سورہ لقمان اور سورہ ذاریات کی سنائی دیتی تھی۔