Jamia al-Tirmidhi Hadith 1003 (سنن الترمذي)
[1003]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (1746)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنِي أَسِيدُ بْنُ أَبِي أَسِيدٍ أَنَّ مُوسَی بْنَ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيَّ أَخْبَرَہُ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَا مِنْ مَيِّتٍ يَمُوتُ فَيَقُومُ بَاكِيہِ فَيَقُولُ وَا جَبَلَاہْ وَا سَيِّدَاہْ أَوْ نَحْوَ ذَلِكَ إِلَّا وُكِّلَ بِہِ مَلَكَانِ يَلْہَزَانِہِ أَہَكَذَا كُنْتَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جوکوئی بھی مرجائے پھر اس پر رونے والا کھڑا ہو کرکہے: ہائے میرے پہاڑ،ہائے میرے سردار یا اس جیسے الفاظ کہے تو اسے دوفرشتوں کے حوالے کردیا جاتاہے،وہ اسے گھونسے مارتے ہیں(اورکہتے جاتے ہیں:) کیا تو ایسا ہی تھا؟۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔