Jamia al-Tirmidhi Hadith 1007 (سنن الترمذي)

[1007]حسن

الراجح أنہ حدیث صحیح وأعل بما لا یقدح مشکوۃ المصابیح (1668)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے نبی اکرمﷺ،ابوبکر اور عمرسب کو جنازے کے آگے آگے چلتے دیکھاہے۔