Jamia al-Tirmidhi Hadith 1035 (سنن الترمذي)
[1035]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّی عَلَی امْرَأَةٍ فَقَامَ وَسَطَہَا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَاہُ شُعْبَةُ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے ایک عورت ۱؎ کی صلاۃِ جنازہ پڑھائی،تو آپ اس کے بیچ میں یعنی اس کی کمرکے پاس کھڑے ہوے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-شعبہ نے بھی اسے حسین المعلم سے روایت کیا ہے۔