Jamia al-Tirmidhi Hadith 1076 (سنن الترمذي)
[1076] إسنادہ ضعیف
منیۃ بنت عبید بن أبي برزہ: لا یعرف حالھا (تقریب: 8687)
قال معاذ علي زئي: قال الذہبی رحمہ اللہ فی حدیث ’’أم الأسود سمعت مُنية بنت عبيد تحدث عن جدھا‘‘: ’’قلت: ھما مجہولتان‘‘ (المھذب فی اختصار السنن الکبیر: 7/ 3471)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمُؤَدِّبُ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَتْنَا أُمُّ الْأَسْوَدِ عَنْ مُنْيَةَ بِنْتِ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي بَرْزَةَ عَنْ جَدِّہَا أَبِي بَرْزَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ عَزَّی ثَكْلَی كُسِيَ بُرْدًا فِي الْجَنَّةِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَلَيْسَ إِسْنَادُہُ بِالْقَوِيِّ
ابوبرزہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے کسی ایسی عورت کی تعزیت(ماتم پُرسی) کی جس کا لڑکامرگیا ہو،تو اسے جنت میں اس کے بدلہ ایک عمدہ کپڑا پہنایاجائے گا۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-اس کی سند قوی نہیں ہے۔