Jamia al-Tirmidhi Hadith 1075 (سنن الترمذي)

[1075]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْجُہَنِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَہُ يَا عَلِيُّ ثَلَاثٌ لَا تُؤَخِّرْہَا الصَّلَاةُ إِذَا أَتَتْ وَالْجَنَازَةُ إِذَا حَضَرَتْ وَالْأَيِّمُ إِذَا وَجَدْتَ لَہَا كُفْئًا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَمَا أَرَی إِسْنَادَہُ بِمُتَّصِلٍ

علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: علی! تین چیزوں میں دیر نہ کرو: صلاۃکو جب اس کا وقت ہوجائے،جنازہ کو جب آجائے،اور بیوہ (کے نکاح)کو جب تم اس کا کفو (مناسب ہمسر) پالو۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-میں اس کی سند متصل نہیں جانتا۔