Jamia al-Tirmidhi Hadith 1106 (سنن الترمذي)

[1106]صحیح

مشکوۃ المصابیح (3150)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو ہِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ كُلُّ خُطْبَةٍ لَيْسَ فِيہَا تَشَہُّدٌ فَہِيَ كَالْيَدِ الْجَذْمَاءِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایسے سبھی خطبے جس میں تشہد نہ ہو اس ہاتھ کی طرح ہیں جس میں کوڑھ ہو۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔