Jamia al-Tirmidhi Hadith 1123 (سنن الترمذي)

[1123]صحیح

وانظر مشکوۃ المصابیح (3876) مشکوۃ المصابیح (2947)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ وَہُوَ الطَّوِيلُ قَالَ حَدَّثَ الْحَسَنُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ وَمَنْ انْتَہَبَ نُہْبَةً فَلَيْسَ مِنَّا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ وَأَبِي رَيْحَانَةَ وَابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ وَمُعَاوِيَةَ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ

عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:’’اسلام میں نہ جلب ہے،نہ جنب ۱؎ اور نہ ہی شغار،اور جوکسی کی کوئی چیز اچک لے،وہ ہم میں سے نہیں ہے‘‘۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں انس،ابوریحانہ،ابن عمر،جابر،معاویہ،ابوہریرہ،اور وائل بن حجر رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔