Jamia al-Tirmidhi Hadith 1131 (سنن الترمذي)
[1131]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (3339)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الشَّيْبَانِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ رُوَيْفِعِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللہِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَسْقِ مَاءَہُ وَلَدَ غَيْرِہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْہٍ عَنْ رُوَيْفِعِ بْنِ ثَابِتٍ وَالْعَمَلُ عَلَی ہَذَا عِنْدَ أَہْلِ الْعِلْمِ لَا يَرَوْنَ لِلرَّجُلِ إِذَا اشْتَرَی جَارِيَةً وَہِيَ حَامِلٌ أَنْ يَطَأَہَا حَتَّی تَضَعَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَالْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ
رویفع بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنی (منی) کسی غیر کے بچے کو نہ پلائے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن ہے،۲-یہ اوربھی کئی طرق سے رویفع بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے،۳-اہل علم کاعمل اسی پر ہے۔یہ لوگ کسی شخص کے لیے یہ جائز نہیں سمجھتے کہ وہ جب کوئی حاملہ لونڈی خریدے تو وہ اس سے صحبت کرے جب تک کہ اسے وضع حمل نہ ہو جائے،۴-اس باب میں ابوالدرداء،ابن عباس،عرباض بن ساریہ اور ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔