Jamia al-Tirmidhi Hadith 1130 (سنن الترمذي)

[1130]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (3178)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَال سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ أَيُّوبَ يُحَدِّثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي وَہْبٍ الْجَيْشَانِيِّ عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيِّ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ قَالَ اخْتَرْ أَيَّتَہُمَا شِئْتَ ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَأَبُو وَہْبٍ الْجَيْشَانِيُّ اسْمُہُ الدَّيْلَمُ بْنُ ہَوْشَعَ

فیروز دیلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں نے اسلام قبول کیا ہے اور میرے نکاح میں دوبہنیں ہیں۔آپ نے فرمایا: ان دونوں میں سے جسے چاہو،منتخب کرلو۔(اوردوسرے کوطلاق دے دو) امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔