Jamia al-Tirmidhi Hadith 1136 (سنن الترمذي)

[1136] إسنادہ ضعیف

نسائي فی الکبری (9078)

یحیی بن أبي کثیر مدلس وعنعن (أبي داود: 293)

و حدیث النسائي (الکبری: 9091) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 219

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّا كُنَّا نَعْزِلُ فَزَعَمَتْ الْيَہُودُ أَنَّہَا الْمَوْءُودَةُ الصُّغْرَی فَقَالَ كَذَبَتْ الْيَہُودُ إِنَّ اللہَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَخْلُقَہُ فَلَمْ يَمْنَعْہُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَالْبَرَاءِ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ

جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم لوگ عزل ۱؎ کرتے تھے،تو یہودیوں نے کہا: قبرمیں زندہ دفن کرنے کی یہ ایک چھوٹی صورت ہے۔آپ نے فرمایا: یہودیوں نے جھوٹ کہا۔اللہ جب اسے پیداکرنا چاہے گا تو اسے کوئی روک نہیں سکے گا ۲؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں عمر،براء اور ابوہریرہ،ابوسعیدخدری سے بھی احادیث آئی ہیں۔