Jamia al-Tirmidhi Hadith 1173 (سنن الترمذي)
[1173] إسنادہ ضعیف
قتادۃ مدلس وعنعن
وراہ ابن أبي شیبۃ (ح5167،وسندہ صحیح) والطبرانی فی المعجم الکبیر (ح8914،9480 وسندہ حسن) موقوفًا وہو یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُوَرِّقٍ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ الْمَرْأَةُ عَوْرَةٌ فَإِذَا خَرَجَتْ اسْتَشْرَفَہَا الشَّيْطَانُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: عورت (سراپا) پردہ ہے،جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو تاکتا ہے ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔