Jamia al-Tirmidhi Hadith 1186 (سنن الترمذي)

[1186]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا مُزَاحِمُ بْنُ ذَوَّادِ بْنِ عُلْبَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ لَيْثٍ عَنْ أَبِي الْخَطَّابِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ عَنْ ثَوْبَانَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ الْمُخْتَلِعَاتُ ہُنَّ الْمُنَافِقَاتُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ وَلَيْسَ إِسْنَادُہُ بِالْقَوِيِّ وَرُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ قَالَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِہَا مِنْ غَيْرِ بَأْسٍ لَمْ تَرِحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ

ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: خلع لینے والی عورتیں منافق ہیں ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث اس طریق سے غریب ہے،اس کی سندقوی نہیں ہے،۲-نبی اکرمﷺ سے یہ بھی مروی ہے آپ نے فرمایا: جس عورت نے بلاکسی سبب کے اپنے شوہر سے خلع لیا،تو وہ جنت کی خوشبو نہیں پائے گی۔