Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 119 (سنن الترمذي)

[119]إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (581)

أبو إسحاق مدلس وصرح بالسماع عندالبیہقي (1/ 201۔202) ولکن السند إلیہ ضعیف

انوار الصحیفہ ص 192

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفِيانَ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ نَحْوَہُ. قَالَ أَبُوعِيسَی: وَہَذَا قَوْلُ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَغَيْرِہِ. وَقَدْ رَوَی غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ الأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ،أَنَّہُ كَانَ يَتَوَضَّأُ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ. وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الأَسْوَدِ. وَقَدْ رَوَی عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ہَذَا الْحَدِيثَ شُعْبَةُ وَالثَّوْرِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ. وَيَرَوْنَ أَنَّ ہَذَا غَلَطٌ مِنْ أَبِي إِسْحَاقَ

اس سند سے بھی ابو اسحاق سے اسی طرح مروی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہی سعید بن مسیب وغیرہ کاقول ہے،۲-کئی سندوں سے عائشہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ سونے سے پہلے وضو کرتے تھے،۳-یہ ابواسحاق سبیعی کی حدیث(رقم ۱۱۸) سے جسے انہوں نے اسودسے روایت کیا ہے زیادہ صحیح ہے،اورابواسحاق سبیعی سے یہ حدیث شعبہ،ثوری اوردیگر کئی لوگوں نے بھی روایت کی ہے اور ان کے خیا ل میں اس میں غلطی ابواسحاق سبیعی سے ہوئی ہے ۱؎۔