Jamia al-Tirmidhi Hadith 1206 (سنن الترمذي)
[1206]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ آكِلَ الرِّبَا وَمُؤْكِلَہُ وَشَاہِدَيْہِ وَكَاتِبَہُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ وَجَابِرٍ وَأَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَبْدِ اللہِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سود لینے والے،سود دینے والے،اس کے دونوں گواہوں اور اس کے لکھنے والے پرلعنت بھیجی ہے ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-عبداللہ بن مسعود کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں عمر،علی،جابر اور ابوجحیفہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔