Jamia al-Tirmidhi Hadith 1209 (سنن الترمذي)

[1209] إسنادہ ضعیف

أبو حمزۃ میمون: ضعیف وقیل: ھو غیرہ،و سفیان الثوري و الحسن البصري مدلسان و عنعنا

انوار الصحیفہ ص 221

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ التَّاجِرُ الصَّدُوقُ الْأَمِينُ مَعَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّہَدَاءِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ مِنْ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ وَأَبُو حَمْزَةَ اسْمَہُ عَبْدُ اللہِ بْنُ جَابِرٍ وَہُوَ شَيْخٌ بَصْرِيٌّ حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ بِہَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَہُ

ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺنے فرمایا: سچا اور امانت دار تاجر(قیامت کے دن) انبیاء،صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن ہے،ہم اسے بروایت ثوری صرف اسی سند سے جانتے ہیں انہوں نے ابوحمزہ سے روایت کی ہے،۲-اور ابوحمزہ کانام عبداللہ بن جابرہے اوروہ بصرہ کے شیخ ہیں،۳-دوسری سندسے سفیان ثوری نے ابوحمزہ سے اسی سند سے اسی جیسی حدیث روایت کی ہے۔