Jamia al-Tirmidhi Hadith 1214 (سنن الترمذي)

[1214]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ تُوُفِّيَ النَّبِيُّ ﷺ وَدِرْعُہُ مَرْہُونَةٌ بِعِشْرِينَ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ أَخَذَہُ لِأَہْلِہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺکی وفات ہوئی توآپ کی زرہ بیس صاع غلے کے عوض گروی رکھی ہوئی تھی۔آپ نے اسے اپنے گھر والوں کے لیے لیاتھا۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔