Jamia al-Tirmidhi Hadith 1238 (سنن الترمذي)

[1238] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (2271)

حجاج ضعیف مدلس

و أبو الزبیر مدلس وعنعنا

والحدیث السابق (الأصل: 1237) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 221

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ الْحَجَّاجِ وَہُوَ ابْنُ أَرْطَاةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْحَيَوَانُ اثْنَانِ بِوَاحِدٍ لَا يَصْلُحُ نَسِيئًا وَلَا بَأْسَ بِہِ يَدًا بِيَدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دو جانورکو ایک جانوروں سے ادھار بیچنا درست نہیں ہے،ہاتھوں ہاتھ (نقد) بیچنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔