Jamia al-Tirmidhi Hadith 1273 (سنن الترمذي)

[1273]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَأَبُو عَمَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ قَالَ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَہَی النَّبِيُّ ﷺ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَأَنَسٍ وَأَبِي سَعِيدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی ہَذَا عِنْدَ بَعْضِ أَہْلِ الْعِلْمِ وَقَدْ رَخَّصَ بَعْضُہُمْ فِي قَبُولِ الْكَرَامَةِ عَلَی ذَلِكَ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺنے نرکومادہ پر چھوڑنے کی اجرت لینے سے منع فرمایا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابوہریرہ،انس اور ابوسعید رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،۳-بعض اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔بعض علماء نے اس کام پر بخشش قبول کرنے کی اجازت دی ہے،جمہورکے نزدیک یہ نہی تحریمی ہے۔