Jamia al-Tirmidhi Hadith 1280 (سنن الترمذي)
[1280]صحیح
مشکوۃ المصابیح (4128)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ زَيْدٍ الصَّنْعَانِيُّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَہَی النَّبِيُّ ﷺ عَنْ أَكْلِ الْہِرِّ وَثَمَنِہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَعُمَرُ بْنُ زَيْدٍ لَا نَعْرِفُ كَبِيرَ أَحَدٍ رَوَی عَنْہُ غَيْرَ عَبْدِ الرَّزَّاقِ
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺنے بلی اور اس کی قیمت کھانے سے منع فرمایا۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-اورہم عبدالرزاق کے علاوہ کسی بڑے محدث کونہیں جانتے جس نے عمروبن زیدسے روایت کی ہو۔