Jamia al-Tirmidhi Hadith 1320 (سنن الترمذي)

[1320]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَاءٍ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ زَيْدِ بْنِ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ غَفَرَ اللہُ لِرَجُلٍ كَانَ قَبْلَكُمْ كَانَ سَہْلًا إِذَا بَاعَ سَہْلًا إِذَا اشْتَرَی سَہْلًا إِذَا اقْتَضَی قَالَ ہَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ

جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ایک شخص کوجو تم سے پہلے تھا بخش دیا،جو نرمی کرنے والا تھا جب بیچتااورجب خریدتااورجب قرض کا مطالبہ کرتا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس طریق سے حسن،صحیح،غریب ہے۔