Jamia al-Tirmidhi Hadith 1319 (سنن الترمذي)

[1319] إسنادہ ضعیف

یونس بن عبید مدلس (طبقات المدلسین: 64/ 2 وھو من الثالثۃ) وعنعن

وللحدیث لون آخر ضعیف عندالحاکم (2/ 56)

والحدیث الآتي (الأصل: 1320) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 222، 223

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ اللہَ يُحِبُّ سَمْحَ الْبَيْعِ سَمْحَ الشِّرَاءِ سَمْحَ الْقَضَاءِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَقَدْ رَوَی بَعْضُہُمْ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بیچنے،خریدنے اورقرض کے مطالبہ میں نرمی وآسانی کو پسند کرتاہے۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-بعض لوگوں نے اس حدیث کو بسند یونس عن سعیدالمقبری عن ابی ہریرۃ روایت کی ہے،۳-اس باب میں جابر رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔