Jamia al-Tirmidhi Hadith 1328 (سنن الترمذي)
۔1328] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (3593)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَعَبْدُالرَّحْمَانِ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالاَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ أَبِي عَوْنٍ،عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَمْرٍو،ابْنِ أَخٍ لِلْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ،عَنْ أُنَاسٍ مِنْ أَہْلِ حِمْصٍ،عَنْ مُعَاذٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،نَحْوَہُ. قَالَ أَبُو عِيسَی: ہَذَا حَدِيثٌ لاَ نَعْرِفُہُ إِلاَّ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ. وَلَيْسَ إِسْنَادُہُ عِنْدِي بِمُتَّصِلٍ. وَأَبُو عَوْنٍ الثَّقَفِيُّ،اسْمُہُ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللہِ
اس سندسے بھی معاذ سے اسی طرح کی حدیث مرفوعاً مروی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-اس حدیث کو ہم صرف اسی طریق سے جانتے ہیں،۲-اور اس کی سندمیرے نزدیک متصل نہیں ہے،۳-ابوعون ثقفی کانام محمدبن عبیداللہ ہے۔