Jamia al-Tirmidhi Hadith 1347 (سنن الترمذي)
[1347]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا لَہُ فِي عَبْدٍ فَكَانَ لَہُ مِنْ الْمَالِ مَا يَبْلُغُ ثَمَنَہُ فَہُوَ عَتِيقٌ مِنْ مَالِہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جس نے مشترک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کیا اور اس کے پاس اتنامال ہوجو اس کی قیمت کو پہنچ رہاہو (تو وہ باقی شریکوں کا حصہ بھی اداکرے گا) اوروہ اس کے مال سے آزادہوجائے گا۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔