Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 150 (سنن الترمذي)

[150]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَی،أَخْبَرَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ،أَخْبَرَنَا حُسَيْنُ ابْنُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ،أَخْبَرَنِي وَہْبُ بْنُ كَيْسَانَ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللہِ،عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ،قَالَ:أَمَّنِي جِبْرِيلُ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ بِمَعْنَاہُ،وَلَمْ يَذْكُرْ فِيہِ: لِوَقْتِ الْعَصْرِ بِالأَمْسِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ. وَحَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.و قَالَ مُحَمَّدٌ: أَصَحُّ شَيْئٍ فِي الْمَوَاقِيتِ حَدِيثُ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ. قَالَ: وَحَدِيثُ جَابِرٍ فِي الْمَوَاقِيتِ قَدْ رَوَاہُ عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ،وَعَمْرُو بْنُ دِينَارٍ،وَأَبُوالزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللہِ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَ حَدِيثِ وَہْبِ بْنِ كَيْسَانَ،عَنْ جَابِرٍ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ.

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جبرئیل نے میری امامت کی،پھر انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث کی طرح اسی مفہوم کی حدیث ذکرکی۔البتہ انہوں نے اس میںلِوَقْتِ الْعَصْرِ بِالأَمْسِ کا ٹکڑا ذکر نہیں کیا۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ۱؎،اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-محمدبن اسماعیل بخاری کہتے ہیں: اوقاتِ صلاۃ کے سلسلے میں سب سے صحیح جابر رضی اللہ عنہ والی حدیث ہے جسے انہوں نے نبی اکرمﷺسے مرفوعا روایت کیا ہے۔