Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 162 (سنن الترمذي)

[162]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

قَالَ أَبُو عِيسَی: وَقَدْ رُوِيَ ہَذَا الْحَدِيثُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ ابْنِ عُلَيَّةَ،عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ،عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ،عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ نَحْوَہُ. وَوَجَدْتُ فِي كِتَابِي أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاہِيمَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ.

امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اسماعیل بن علیہ سے بطریق ابْنِ جُرَیْجٍ،عَنْ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ،عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ اسی طرح روایت کی گئی ہے۔اورمجھے اپنی کتاب میں اس کی سند یوں ملی کہ مجھے علی بن حجر نے خبردی انہوں نے اسماعیل بن ابراہیم سے اور اسماعیل نے ابن جریج سے روایت کی ہے۔