Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 161 (سنن الترمذي)

[161]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (619)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ،عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَشَدَّ تَعْجِيلاً لِلظُّہْرِ مِنْكُمْ،وَأَنْتُمْ أَشَدُّ تَعْجِيلاً لِلْعَصْرِ مِنْہُ.

ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ ظہرمیں تم لوگوں سے زیادہ جلدی کرتے تھے اور تم لوگ عصرمیں رسول اللہﷺ سے زیادہ جلدی کرتے ہو ۱؎۔