Jamia al-Tirmidhi Hadith 171 (سنن الترمذي)
[171]حسن
سعید بن عبد اللہ: وثقہ الإمام المعتدل العجلي (الذي کان یعدّ کأحمد وابن معین) والجمھور وحدیثہ لا ینزل عن درجۃ الحسن۔ وحدیث عمر بن علي عن أبیہ صححہ الحاکم و ابن جریر الطبري۔ (انظر اتحاف المھرۃ: 11/ 585) مشکوۃ المصابیح (605)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْجُہَنِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لَہُ يَا عَلِيُّ ثَلَاثٌ لَا تُؤَخِّرْہَا الصَّلَاةُ إِذَا آنَتْ وَالْجَنَازَةُ إِذَا حَضَرَتْ وَالْأَيِّمُ إِذَا وَجَدْتَ لَہَا كُفْئًا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ حَسَنٌ
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے ان سے فرمایا: علی! تین چیزوں میں دیر نہ کرو: صلاۃ کو جب اس کا وقت ہوجائے،جنازہ کوجب آجائے،اور بیوہ عورت (کے نکاح کو) جب تمہیں اس کا کوئی کفو (ہمسر)مل جائے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔