Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 196 (سنن الترمذي)

[196] إسنادہ ضعیف جدًا

عبد المنعم صاحب السقاء: متروک (تقریب: 4234)

وشیخہ یحیی بن مسلم البکاء : ضعیف (تقریب: 7645)

وللحدیث شواہد ضعیفۃ عند الحاکم (204/1) وغیرہ

انوار الصحیفہ ص 195

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ،حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنْ عَبْدِ الْمُنْعِمِ نَحْوَہُ. قَالَ أَبُو عِيسَی: حَدِيثُ جَابِرٍ ہَذَا حَدِيثٌ لاَ نَعْرِفُہُ إِلاَّ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ،مِنْ حَدِيثِ عَبْدِالْمُنْعِمِ،وَہُوَ إِسْنَادٌ مَجْہُولٌ. وَعَبْدُ الْمُنْعِمِ شَيْخٌ بَصْرِيٌّ.

اس سند سے بھی عبدالمنعم سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث کو ہم صرف اسی سند سے یعنی عبدالمنعم ہی کی روایت سے جانتے ہیں،اور یہ مجہول سند ہے،عبدالمنعم بصرہ کے شیخ ہیں۔(یعنی ضعیف راوی ہیں)