Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2207 (سنن الترمذي)

[2207]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی لَا يُقَالَ فِي الْأَرْضِ اللہُ اللہُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ نَحْوَہُ وَلَمْ يَرْفَعْہُ وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک روئے زمین پر اللہ اللہ کہاجائے گا ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔اس سند سے انس رضی اللہ عنہ سے موقوفاً اسی جیسی حدیث مروی ہے۔یہ پہلی حدیث (روایت) سے زیادہ صحیح ہے۔