Jamia al-Tirmidhi Hadith 222 (سنن الترمذي)
[222]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي ہِنْدٍ،عَنْ الْحَسَنِ،عَنْ جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ:مَنْ صَلَّی الصُّبْحَ،فَہُوَ فِي ذِمَّةِ اللہِ،فَلاَ تُخْفِرُوا اللہَ فِي ذِمَّتِہِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
جندب بن سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جس نے فجر پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے تو تم اللہ کی پناہ ہاتھ سے جانے نہ دو ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: حدیث حسن صحیح ہے۔