Jamia al-Tirmidhi Hadith 2230 (سنن الترمذي)
[2230]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (5452)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ أَسْبَاطِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ الْكُوفِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَہْدَلَةَ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تَذْہَبُ الدُّنْيَا حَتَّی يَمْلِكَ الْعَرَبَ رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ بَيْتِي يُوَاطِئُ اسْمُہُ اسْمِي قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَأَبِي سَعِيدٍ وَأُمِّ سَلَمَةَ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ وَہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:دنیا اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک کہ میرے گھرانے کا ایک آدمی جومیرا ہم نام ہوگا عرب کا بادشاہ نہ بن جائے گا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں علی،ابوسعیدخدری،ام سلمہ اورابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔