Jamia al-Tirmidhi Hadith 2231 (سنن الترمذي)
[2231]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْعَطَّارُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ يَلِي رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ بَيْتِي يُوَاطِئُ اسْمُہُ اسْمِي قَالَ عَاصِمٌ وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ لَوْ لَمْ يَبْقَ مِنْ الدُّنْيَا إِلَّا يَوْمٌ لَطَوَّلَ اللہُ ذَلِكَ الْيَوْمَ حَتَّی يَلِيَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: میرے گھرانے کاایک آدمی جومیراہم نام ہوگا حکومت کرے گا۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: اگردنیا کا صرف ایک دن بھی باقی رہے تواللہ تعالیٰ اس دن کولمبا کردے گا یہاں تک کہ وہ آدمی حکومت کرلے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔