Jamia al-Tirmidhi Hadith 2260 (سنن الترمذي)
[2260] إسنادہ ضعیف
عمر بن شاکر ضعیف (تقریب: 4917)
والحدیث الآتي (الأصل: 3058) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی الْفَزَارِيُّ ابْنُ بِنْتِ السُّدِّيِّ الْكُوفِيِّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَاكِرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَأْتِي عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ الصَّابِرُ فِيہِمْ عَلَی دِينِہِ كَالْقَابِضِ عَلَی الْجَمْرِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ وَعُمَرُ بْنُ شَاكِرٍ شَيْخٌ بَصْرِيٌّ قَدْ رَوَی عَنْہُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَہْلِ الْعِلْمِ
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: لوگوں پر ایک ایسازمانہ آئے گاکہ ان میں اپنے دین پر صبرکر نے والا آدمی ایسا ہوگا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث اس سند سے غریب ہے،۲-عمربن شاکرایک بصری شیخ ہیں،ان سے کئی اہل علم نے حدیث روایت کی ہے۔