Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 231 (سنن الترمذي)

[231]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ ہِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ رَاشِدٍ عَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ أَنَّ رَجُلًا صَلَّی خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَہُ فَأَمَرَہُ النَّبِيُّ ﷺ أَنْ يُعِيدَ الصَّلَاةَ قَالَ أَبُو عِيسَی و سَمِعْت الْجَارُودَ يَقُولُ سَمِعْتُ وَكِيعًا يَقُولُ إِذَا صَلَّی الرَّجُلُ خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَہُ فَإِنَّہُ يُعِيدُ

اس سند سے بھی وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے صف کے پیچھے اکیلے صلاۃ پڑھی تو نبی اکرمﷺ نے اُسے صلاۃ دہرانے کا حکم دیا۔امام ترمذی کہتے ہیں: وکیع کہتے ہیں کہ جب آدمی صف کے پیچھے اکیلے صلاۃ پڑھے تو وہ صلاۃ کو دہرائے(اس کی صلاۃنہیں ہوئی)۔