Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2317 (سنن الترمذي)

[2317] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (3976)

قرۃ ضعیف (د 4840) ضعفہ الجمھور و الزہري عنعن إن صح السند إلیہ

انوار الصحیفہ ص 251

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو مُسْہِرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَمَاعَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ قُرَّةَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مِنْ حُسْنِ إِسْلَامِ الْمَرْءِ تَرْكُہُ مَا لَا يَعْنِيہِ قَالَ ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ إِلَّا مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کسی شخص کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ لایعنی اورفضول باتوں کوچھوڑ دے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-ہم اس حدیث کوابوسلمہ کی روایت سے جسے وہ ابوہریرہ سے اورابوہریرہ نبی اکرمﷺ سے روایت کرتے ہیں صرف اسی سندسے جانتے ہیں۔