Jamia al-Tirmidhi Hadith 2334 (سنن الترمذي)
[2334]إسنادہ صحیح
مشکوۃ المصابیح (5277)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ہَذَا ابْنُ آدَمَ وَہَذَا أَجَلُہُ وَوَضَعَ يَدَہُ عِنْدَ قَفَاہُ ثُمَّ بَسَطَہَا فَقَالَ وَثَمَّ أَمَلُہُ وَثَمَّ أَمَلُہُ وَثَمَّ أَمَلُہُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: یہ ابن آدم ہے اور یہ اس کی موت ہے اور آپ نے اپنا ہاتھ اپنی گدی پر رکھا پھر اسے دراز کیا اور فرمایا:یہ اس کی امید ہے،یہ اس کی امید ہے،یہ اس کی امیدہے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔