Jamia al-Tirmidhi Hadith 2348 (سنن الترمذي)
[2348]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا العَبَّاسُ الدُّورِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يَزِيدَ المُقْرِئُ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ،عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ شَرِيكٍ،عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الحُبُلِيِّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((قَدْ أَفْلَحَ مَنْ أَسْلَمَ وَرُزِقَ كَفَافًا وَقَنَّعَہُ اللہُ)). ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کامیاب ہوا وہ شخص جس نے اسلام قبول کیا اور بقدر کفاف اسے روزی حاصل ہوئی اور اللہ نے اسے (اپنے دئے ہوئے پر) قانع بنادیا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔