Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2349 (سنن الترمذي)

[2349]إسنادہ حسن

تحقیقی و علمی مقالات (3/ 594، ایضًا: 3/ 596)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا العَبَّاسُ الدُّورِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يَزِيدَ المُقْرِئُ قَالَ: أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو ہَانِئٍ الخَوْلَانِيُّ،أَنَّ أَبَا عَلِيٍّ عَمْرَو بْنَ مَالِكٍ الجَنْبِيَّ،أَخْبَرَہُ عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ،أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((طُوبَی لِمَنْ ہُدِيَ إِلَی الإِسْلَامِ،وَكَانَ عَيْشُہُ كَفَافًا وَقَنَعَ)) وَأَبُو ہَانِئٍ اسْمُہُ: حُمَيْدُ بْنُ ہَانِئٍ : ((ہَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ))

فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: مبارکبادی ہو اس شخص کو جسے اسلام کی ہدایت ملی اور اسے بقدر کفاف روزی ملی پھروہ اسی پر قانع ومطمئن رہا۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-ابوہانی کانام حمید بن ہانی ہے۔