Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2360 (سنن الترمذي)

[2360]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الجُمَحِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ،عَنْ ہِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَبِيتُ اللَّيَالِي المُتَتَابِعَةَ طَاوِيًا وَأَہْلُہُ لَا يَجِدُونَ عَشَاءً وَكَانَ أَكْثَرُ خُبْزِہِمْ خُبْزَ الشَّعِيرِ)): ((ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ))

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہﷺ اور آپ کے گھروالے مسلسل کئی راتیں خالی پیٹ گزار دیتے،اور رات کا کھانا نہیں پاتے تھے۔اور ان کی اکثر خوراک جوکی روٹی ہوتی تھی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔