Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2379 (سنن الترمذي)

[2379]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ہُوَ ابْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ الْأَنْصَارِيُّ قَال سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَتْبَعُ الْمَيِّتَ ثَلَاثٌ فَيَرْجِعُ اثْنَانِ وَيَبْقَی وَاحِدٌ يَتْبَعُہُ أَہْلُہُ وَمَالُہُ وَعَمَلُہُ فَيَرْجِعُ أَہْلُہُ وَمَالُہُ وَيَبْقَی عَمَلُہُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:مردے کے ساتھ قبرتک تین چیزیں جاتی ہیں،پھردوچیزیں لوٹ آتی ہیں اور ساتھ میں ایک باقی رہ جاتی ہے،اس کے رشتہ دار،اس کا مال اور اس کے اعمال ساتھ میں جاتے ہیں پھررشتہ دار،اورمال لوٹ آتے ہیں اور صرف اس کا عمل اس کے ساتھ باقی رہ جاتاہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔