Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 239 (سنن الترمذي)

[239]إسنادہ ضعیف

یحیی بن الیمان: صدوق عابد یخطئ کثیرًا و قد تغیر (تقریب: 7679)

انوار الصحیفہ ص 196

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْيَمَانِ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سِمْعَانَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا كَبَّرَ لِلصَّلَاةِ نَشَرَ أَصَابِعَہُ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي ہُرَيْرَةَ حَسَنٌ وَقَدْ رَوَی غَيْرُ وَاحِدٍ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سِمْعَانَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْہِ مَدًّا وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ رِوَايَةِ يَحْيَی بْنِ الْيَمَانِ وَأَخْطَأَ يَحْيَی بْنُ الْيَمَانِ فِي ہَذَا الْحَدِيثِ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب صلاۃ کے لیے اللہ اکبرکہتے تو اپنی انگلیاں کھُلی رکھتے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-ابوہریرہ کی حدیث حسن ہے،۲-دیگر کئی لوگوں نے یہ حدیث بطریق ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ،عَنْ سَعِیدِ بْنِ سِمْعَانَ،عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ روایت کی ہے (ان کے الفاظ ہیں) کہ نبی اکرمﷺ جب صلاۃ میں داخل ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ خوب اچھی طرح اٹھاتے تھے۔یہ روایت یحیی بن یمان کی روایت سے زیادہ صحیح ہے،یحیی بن یمان کی روایت غلط ہے ان سے اس حدیث میں غلطی ہوئی ہے،(اس کی وضاحت آگے آرہی ہے)۔